SLT News
Watch TV
سندھ میں تعلیمی اصلاحات کا نیا مرحلہ شروع
سنڌ

سندھ میں تعلیمی اصلاحات کا نیا مرحلہ شروع

الطاف قاضي

سندھ حکومت نے تعلیمی اصلاحات کے نئے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ پروگرام میں اساتذہ کی تربیت اور بنیادی سہولیات پر زور دیا گیا ہے۔

لاڳاپيل خبرون